aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saliim"
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!فقر جنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمال بے نقاب!
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
مرے ہونٹوںپہ اپنے ہونٹ رکھ کر
اور ان کے بدلے اک آرزوئے سلیم سے ہمکنار ہوں میںدلیل راہ وفا بنی ہیں ضیائے الفت کی پاک کرنیں
کپلنگؔ نے کہا تھا''مشرق مشرق ہے
سال کی آخری شبمیرے کمرے میں کتابوں کا ہجوم
اسے کہناکبھی ملنے چلا آئے
سمندر چاندنی میں رقص کرتا ہےپرندے بادلوں میں چھپ کے کیسے گنگناتے ہیں
تم بھی مجھ سے سارے رشتے توڑ چکی تھیںمیں نے بھی اک دوسرا رستہ دیکھ لیا تھا
عظیم ماںتو نے اپنے بیٹوں کو
ایسی قوت جو صرف نہیں ہوتی ہےاذیت بن جاتی ہے
یا خدا دے ہمیں وہ عقل سلیمکہ سمجھ ہم سکیں ہر اک سکیم
نواب رکشا چلا رہا ہےسلیم کنی گھما رہا ہے
جینے کے معنی آنکھیں ہیںتیری آنکھیں جینا بھی ہیں جینے کا اسلوب بھی ہیں
ٹوٹے پھوٹے وعدوں سےخوش فہمیوں کا کشکول سجائے
تمہیں خبر ہے کہا تھا تم نےمیں لفظ سوچوں میں لفظ بولوں میں لفظ لکھوں
تم ہی اچھے تھے کسی سے کبھی تکرار نہ کیتم کہ تکرار کے خوگر بھی نہ تھے
کیا لے گا خاک مردہ و افتادہ بن کے توطوفان بن کہ ہے تری فطرت میں انقلاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books