aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samjho"
غربت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
کاش تم کبھی سمجھوکاش تم کبھی سمجھو
ہے اگر ارزاں تو یہ سمجھو اجل کچھ بھی نہیںجس طرح سونے سے جینے میں خلل کچھ بھی نہیں
پھر نئے موسم نئے لفظوں سے اپنا سلسلہ جوڑومرے ماضی کی چاہت رائیگاں سمجھو
اس راز کو سمجھویہ نقش خیالی
ہے کوئی اپنی قوم کا ہمدردنوع انساں کا سمجھیں جس کو فرد
بس اتنا سمجھوکہ خود کو برباد کر چکا ہوں
دانشور کہلانے والوتم کیا سمجھو
یہ نہ سمجھو کہ ہم کو خبر کچھ نہیںسب ادھر ہی ادھر ہے ادھر کچھ نہیں
قدر آرام کی اگر سمجھوآدمی کا کبھی گلہ نہ کرو
مری گلی کے غلیظ بچوتم اپنے میلے بدن کی ساری غلاظتوں کو ادھار سمجھو
کس بیٹھی تپش کے مالک ہیں ٹھٹھری ہوئی آگ کے انگیارےتم نے کبھی سینکا ہی نہیں تم کیا سمجھو تم کیا جانو
تم اگر چاہتے ہو ملک کی خیرنہ کسی ہم وطن کو سمجھو غیر
سانس رک جائے جہاں سمجھو وہیں منزل ہےاور اس دوڑ سے تھک جاؤ تو سگریٹ پی لو
ان کا بھولا پن ملتا ہے سب کو بانہہ پسارےانساں جب تک بچہ ہے تب تک سمجھو سچا ہے
آئیں رکاوٹیں جو ترقی میں اس کی کچھسمجھو یہ امتحان ہے اردو زبان کا
اسے تم التجا سمجھوتمہیں بس اتنا
تمہاری آنکھوں میں جل بجھیں گےیہ تم نے کیسے سمجھ لیا ہے
نہ سمجھو ورنہ جنگ تمامہوئی جس یدھ میں اک کی ہار
لطف یکتائی میں جو ہے وہ دوئی میں ہے کہاںبر خلاف اس کے جو ہو سمجھو کہ وہ دیوانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books