aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sandal"
صندل سے چمک رہا تھا ماتھاچندن سے بدن مہک رہا تھا
میں جان گئیاور بچپن کے صندل سے منڈھا اس کا چہرہ
میں نے ہر شکل کو گھبرا کے خدا مان لیاکاٹ کے رکھ دیے صندل کے پر اسرار درخت
تو نہ ان کی طرح بھرنا عرصۂ فن میں چھلانگکوکھ تا ٹھنڈی رہے بچوں سے اور صندل سے مانگ
بال کھولے ہوئے صندل کا لگائے ٹیکایوں جو ہنستی ہوئی تو صبح کو آ جائے ذرا
یہ ترے دوش پہ بل کھا کے بکھرتی زلفیںجیسے معبد میں سلگتے ہوئے صندل کا دھواں
سات سہاگنیں اور میری پیشانی!صندل کی تحریر
زر و صندل کی آگعود و عنبر کے شعلے
زلف شب رنگ لیے صندل و عود و عنبرخم ابروئے حسیں دیر کی محراب لیے
آپ بھٹکنے لگتے ہیںزلف کھلے تو مانگ کا صندل
جس طرح شام کو صندل کے گھنے جنگل میںاپنی خوشبو سے گراں بار ہوا جھومتی ہے
لاش کو تیری سنواریں نہ رفیقان کہنہو جبیں کے لئے صندل کی جگہ خاک وطن
میں نے اپنی تازہ نظمصندل کی چھال پر لکھ کر
تمہارے لمس کی خوشبو نے صندل کر دیا ہےکہ میں پاگل تھی تم نے اور پاگل کر دیا ہے
تھکان ساری اتاروں تری دباؤں سرپلاؤں شربت صندل سنوار کے ترے بال
نہ ترے جسم کا صندل نہ ترے لب کے گلابنہ تری زلف کی شبنم ہے اس احساس کا نام
تیرے صندل بدن کی خوشبوکوئی امرت کوئی سوم رس بھی نہیں،
صندل کے سےآبنوسی جسم کے اعصاب میں
کمرے کو کچھ صاف کروں میںصندل کی لکڑی کے نیچے
کسی صندل کے صندوق تبرک میںہرن کی کھال پر لکھا ہوا شجرہ بھی رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books