aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saped"
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
جو رہنما ہے محبت پہ مٹنے والوں کیہمیں قسم ہے اسی کے سپید بالوں کی
تیرے حرم کا ضمیرؔ اسود و احمر سے پاکننگ ہے تیرے لئے سرخ و سپید و کبود
بن گیا قید کا فرمان بھی راحت کی نویدہوئے تاریکیٔ زنداں میں ترے بال سپید
جو سرخ تھا کبھی مرا لہو سپید ہو گیامیں بوٹیوں میں کٹ گیا
ایفریقا میں نہ ہوگا فرق سپید و اسودلائے گی رنگ خونیں تقریر گوکھلے کی
کہ جب تک وہ گلابی روسپید و سرخ میں ملبوس وہ پیکر
مجھ کو عنایت کیا تھاسپید اور شفاف
سپید پھول رات کے سیاہ پانیوں سےآرزو کی آبشار سے
سفید خانوںسیاہ خانوں میں رکھے
سفید شرٹ تھی تم سیڑھیوں پہ بیٹھے تھےمیں جب کلاس سے نکلی تھی مسکراتے ہوئے
جس پہ حق بات بھی پتھر کی طرح گرتی ہےاک وہ پتھر ہے جو کہلاتا ہے تہذیب سفید
ہیں سفید و سیاہمسئلوں میں کبھی
دنیا کا ہو گیا ہے یہ کیسا لہو سپیداندھا کیے ہوئے ہے زر و مال کی امید
ہوئے یثرب کی سمت جب راہیسید ابطحیٰ کے ہم راہی
سفید اور شفاف کپڑے پہن کرمرے پاس آتی تھی اک حور بن کر
سبزوں کی لہلہاہٹ کچھ ابر کی سیاہیاور چھا رہی گھٹائیں سرخ اور سفید کاہی
ایک سفید عمارت جس کی نگر نگر میں دھوماندر دنیا بھر کی کالک باہر سے معصوم
آنکھیں کالی نیلی سیسرخ سفید اور پیلی سی
کہ جیسے کھلتا چلا جائے اک سفید کنولسپاہ روس ہے اب کتنی دور برلن سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books