aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-sahar"
کیوں اسی کے خواب کو خواہش کو ریلا جائے گاکیوں لباس اس کا سر بازار اتارا جائے گا
مجھے ہوائے سر رہ گزر پسند سہیمگر ہوائے سر رہ گزر مرے حق میں
یہ دہر وہ ہے جدھر باد خوش گوار سحردریچے کھول کے یادوں کے آہ بھرتی ہے
ربع مسکوں کے سیلاب پر اپنی کشتی لیےکوہ جودی کی چوٹی کو سر کر لیا
ازل سے اپنے ہی جیسے مسافروں کی تلاشکئے ہوئے ہے انہی دشت و در میں سر گرداں
لٹا رہا تھا تجلی ستارۂ سحریسحرؔ نے بعد ادائے نیاز معبودی
اور سر پر اٹھائے ہوئےغم روز و شب کی سیاہی کا جنگل
من کے مندر کو منور کرے نور اسلامکعبۂ دل میں رہے شام و سحر رام کا نام
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
شہید ملت و وطن، نبی کے دیں کی آبرووہ سر زمیں مجھے حرم گرا جہاں ترا لہو
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
لمحہ بھر کے لیے چلتے چلتے قدم رک گئےخون کے تازہ تازہ نشاں چھوڑ کر
وہ جزیرے جن کے افق ہجوم سحر سے دید بہار تھےوہ پرندے اپنی طلب میں جو سر کار تھے
مسائل نئے رکھ کے پیش نظرکریں گے چلو سعئ شام و سحر
لمحہ لمحہ مسلسل لہو کے تسلسل میں جلتا رہوںاس کے روشن چراغوں میں جشن جمال طلوع سحر تک
اور یہ گرمیٔ صد شام و سحربخش دیتی ہے حرارت ترے اجزا کو مگر
کوئی سنے بھی تو کیا داستاں سناؤں اسےحدیث شام و سحر مختصر ہے چارہ گرو
میں منتظر ہوں کہ شایدبوقت قرب سحر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books