aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saraape"
بوڑھے سراپے ہیابھرتے ڈوبتے اور جھلملاتے ہیں
ملاحت میں اس کی چمک ہے غضب کیسراپے میں اس کے لچک ہے غضب کی
براجے دیوتاؤں کے سراپے سانولے تھےمگر اس وقت بھی کچھ حسن کا معیار اونچا تھا
سراپے کو ان کے نہ بیکار کہنایہ ہیں زندگی کا حسیں ایک گہنا
حسن پہ تیرے یہ رعنائی تری شان جو ہےیہ تری زلفوں میں خم جو ہے سراپے کی شبیہ
جو بجلیوں سی اتر کر ترے سراپے میںتجھے ہجوم دلآرام سے سوا کرتی
اس ایک لمحے خرد کی فرہنگ میں لکھے سب حروف رنگین ہو رہے تھےترے سراپے کو دیکھتے ہی حروف سارے قلم سے قرطاس پر اترنے کو ہاتھ باندھے کھڑے ہوئے تھے
احساس کے ہونٹوں پہ رکھیں ساعت نغمہہر عکس کو مل جائے سراپے کی رفاقت
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرامرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہے
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
سالار کارواں ہے میر حجاز اپنااس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا
میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والیتیرے خوابوں میں کہیں میرا گزر ہے کہ نہیں
ہے ذوقؔ کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارےچکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارے
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
یہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگریاس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
ہے مگر اس نقش میں رنگ ثبات دوامجس کو کیا ہو کسی مرد خدا نے تمام
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books