aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarfa"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
خوف موہوم تری روح پہ کیا طاری ہے!اتنا بے صرفہ نہیں تیرا جمال
تک آئیپس عمر کا حاصل فن جیسے صرفۂ جاں
ان اسیروں کی طرح جن کے لیے وقت کی بے صرفہ سلاخیںنہ کبھی سرد نہ گرم اور نہ کبھی سخت نہ نرم
اک بار مژگاں اک لب خندسب پیمانے بے صرفہ جب سیم و زر میزان
بے صرفہ ہے اگر تو ہمدم انہیں بنائےشاعر تجھے ہیں کہتے ہے عشق تیرا جینا
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھامجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
میں تب جا کر کہیں سمجھاکہ تم نے کچھ نہیں سمجھا
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
ثبت جس راہ میں ہوں سطوت شاہی کے نشاںاس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
قیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرورنہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسممرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books