aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satar"
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
اب میں کیسے رہوں بے خوف و خطرسامنے لاکھوں دکھ کھڑے ہیں ستر
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
ستر کے پیٹے میں ہوں گی)اپنا۔۔۔ استحقاق مانگتی ہیں
اب تو میرے لبوں تک آ بھی حرف زندہہر جانب گلیوں کے دلدلی تالابوں میں بے ستر ہراساں کھڑی ہیں روحیں
نہیں جانتی ہیں عورتیںکوئی سادہ سی سطر
ایک سطر بار بار پڑھتیںآئی لو یو
میں اپنے خالق سے یہ تو پوچھوںخدائے ستار
عمر انسان کی سو برس کچھ زیادہ ہوئیعمر ستر عرب سال بھی
جو شاید سترہ برس تھی یا سترایک دوسرے کی سانس کی آواز نے
آپ ستر کے ہیں نا مگر بدن کہے گا سالاور دل بتائے گا چالیس سال
کتابوں کا زینہ بنا کرمچانی سے میں نے مٹھائی چرائی تو
کہا میں اس سے نہ گھبرا ذراتو ستر کا اب پھیر لے استرا
مگر مجھ کو وہ پیار بھی دیکھنا ہےجو ستر گنا ہے
فائیو اسٹار ہوٹلوں کے باہر پڑی خالی بوتلوں میںمنی پلانٹ اگانے کی تربیت لے رہے ہیں
اے پیاری پیاری چڑیاصورت مجھے دکھا جا
خدائے ستارعصمتوں کو ہزار پردوں میں رکھنے والے
ستر میل کا لمبا سفر کرنامحبت کی یہ شاید انتہا تھی
میرا لنگڑاتا بڑھاپاستر اس کے سائے سائے پچپن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books