aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satrangi"
تجھے لبھانے کو میں سترنگی بنی تھی ماںیہ جا چھپی ہے تو کس پردۂ غیاب میں ماں
برکھا رت کی ست رنگی دھنکسورج چاند ستارے
چھاؤں پر قابض ہو جائےسورج کی ست رنگی کرنیں
کہیں پر دھنک سات رنگی تنی ہےکہیں نور کی کوئی چادر بچھی ہے
بھید ست رنگی طلسمی پھول کےجانے کس کے پاؤں کی مدھم دھمک
ایک وقت کیست رنگی
تعیش کے ہر اک سامان پر اک نور بکھرا ہےیہ بے رنگی پہ ست رنگی دھنک کا جال پھیلا ہے
سترنگیکچھ بادل آسماں میں رکھے ہیں
مایا نے سپنے میں دیکھااس کی کوکھ میں سترنگی دریا چڑھتا تھا
میں کہ اک جنت ارضی سے چلا آیا ہوںبیتی یادوں کی مہک دل میں چھپا لایا ہوں
ست رنگی سلگا سکتا ہےکیا کوئی دریا ایسا بھی ہے
اک سترنگی سی چادر ہے سورج کا شہکارجس کی ایک جھلک سے پھوٹے دھنک دھنک ہر بار
اک موج طرب ہےرقص میں سترنگی کرنیں ہیں
موت نے پگھلی چمکتی ہوئی چاندی اگلیجھک کے سورج نے اسے چوما تو ست رنگی دھنک پھوٹ پڑی
موت اور زیست کے سنگم پہ پریشاں کیوں ہواس کا بخشا ہوا سہ رنگ علم لے کے چلو
ڈالی میں نارنگی دیکھیمحفل میں سارنگی دیکھی
خون دل میں ہے نہاں شعلۂ صد رنگ بہاراس گلستاں میں ہیں اس راز کے محرم کتنے
کچھ جھڑپیں بین ربابوں کی کچھ سارنگی اور چنگ بجیکچھ تار طنبوروں کے جھنکے، کچھ ڈھمڈھی اور منہ چنگ بجی
گھنگرو کی پڑی آن کے پھر کان میں جھنکارسارنگی ہوئی بین طنبوروں کی مددگار
دن کڑی دھوپ کی بد آہنگیرات پچھلے پہر کی سارنگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books