aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saute.n"
سوتی ہوئی سوتیں چشموں کی اٹھتی ہیں سب آنکھیں مل مل کردھاریں ہیں جو برف کے پانی کی آتی ہیں پہاڑوں سے چل کر
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
میں سب تری نذر کر رہا ہوںیہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں
اک نام تو باقی رہتا ہے، گر جان نہیںجب دیکھ لیا اس سودے میں نقصان نہیں
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں
مجھے تو کچھ یوں لگا ہے جیسےوہ ساعتیں بھی گزر گئی ہیں
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرارثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
آہ یہ زندگی کی تنہائیسوچنا اور سوچتے رہنا
تو ہم ان پہ ہنستے تھے اور سوچتے تھے کہ ان کو ٹشو پیپروں کی مہک سے الرجی ہےلیکن ہمیں یہ پتا ہی نہیں تھا کہ ان پہ وہ آفات ٹوٹی ہیں
کیوں نہ جہاں کا غم اپنا لیںبعد میں سب تدبیریں سوچیں
اب وقت نہیں ان نغموں کا جو خوابوں کو بیدار کریںاب وقت ہے ایسے نعروں کا جو سوتوں کو ہشیار کریں
میں نے سوچا ہے کہ سب سوچتے ہوں گے شایدپیاس اس طرح بھی کیا سانچے میں ڈھل جاتی ہے
تو دمکتے ہوئے عارض کی شعاعیں لے کرگل شدہ شمعیں جلانے کو چلی آئی ہے
زندگی کی ساعتیں روشن تھیں شمعوں کی طرحجس طرح سے شام گزرے جگنوؤں کے شہر میں
یہ ہم جو زیست کے ہر عشق میں سچائیاں سوچیںیہ ہم جن کا اثاثہ تشنگی، تنہائیاں سوچیں
کیوں سوچتے ہو اک نظم لکھوکیوں اپنے دل کی بات کہو
سوچتے نہیں اتنا جتنا سر کھجاتے ہیں
بیکل بہنیں گھائل مائیں اور دکھی بیوائیںساجن تم کس دیس سدھارے سوچیں محبوبائیں
بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گےفروغ گلشن و صوت ہزار کا موسم
سوچتے سوچتے پھر مجھ کو خیال آتا ہےوہ مرے رنج و مصائب کا مداوا تو نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books