aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "school"
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زماناوہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگانا
اسکول کے ہمارےاستاد پیارے پیارے
صبح صبح تیار ہوئے اسکول گئےٹیچر کو دیکھا امی کو بھول گئے
گلے میں ڈال کر بانہیں خوشی کے گیت گانا ہےہمیں اسکول جانا ہے ہمیں اسکول جانا ہے
کوئی ایسا اسکول بھی تو کھلےجہاں کاپیاں اور کتابیں نہ ہوں
اسکول بند ہیں سب اب سیر کو ہے جانالکھنا ہے اب نہ پڑھنا بس چھٹیاں منانا
مشکل سے پھر اسکول نہ جانے کے دن آئےبے فکری سے پھر وقت گنوانے کے دن آئے
آؤ چلو اسکول چلیں ہمرات گئی لے کر اندھیارا
اسکول کا لڑکا ہوں میںننھا سا بنجارہ ہوں میں
میرا بچہ راہم جب اسکول سے لوٹامیں نے اس سے بستہ اپنے ہاتھ لے کر اس سے پوچھا
یہ اسکول یہ میرے خوابوں کی جنتیہ ودیا کا ساگر کتابوں کی جنت
ہم سارے اسکول کے بچےچڑیا گھر کی سیر کو پہنچے
اجلی دھوپ ہےفرش گیہ پر
اپنے بڑھتے ہوئے بالوں کو کٹا لوں تو چلوںغسل خانے میں ذرا دھوم مچا لوں تو چلوں
کل سے جانا ہے اسکولرہو نہ کھیلوں میں مشغول
جنگل اک اسکول رے بھیاجنگل اک اسکول
اسکول چیز کیا ہےاس مکتب جہاں میں
رانی جب اسکول سے آئیامی کو یہ بات بتائی
کرتے ہیں مزدوری بچے جاتے نہیں اسکولاس میں ان کی بھول نہیں ہے یہ ہے بڑوں کی بھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books