aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sehne"
یہ ہم جو ہیں ہماری بھی تو ہوگی کوئی نوٹنکیہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگا
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میںجدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
صحن زنداں کے بے وطن اشجارسرنگوں محو ہیں بنانے میں
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
صحن زنداں میں رفیقوں کے سنہرے چہرےسطح ظلمت سے دمکتے ہوئے ابھرے کم کم
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب صحن چمن میں کلیاں کھل کر پھول کی صورت ہوتی ہیں
دوستوں کی گالیاں ہر آن سہنے دیجئےخانہ زادوں کو یونہی شیطان رہنے دیجئے
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گےپھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے
جسے جلاؤ تو صحن چمن میں دہکیں گےبجائے سرو و سمن میری ہڈیوں کے ببول
صحن جہاں میں رقص کناں ہیں تباہیاںآقائے ہست و بود کی صنعت گری کی خیر
لرزہ بر اندام ہے صحن زمیں کا عرض و طولہو رہا ہے خاک پر ناپاک روحوں کا نزول
نازک مزاج بن کر وہ روٹھنا مچلناصحن مکاں میں دن بھر وہ کودنا اچھلنا
کسی صحن گلستاں میں کدم کے پیڑ پر بیٹھی ہوئی چڑیاںاچانک جاگ جاتی ہیں
کسی سبز وادی میں اپنا نشیمنیا صحن چمن کو ٹھکانہ بناتے
دیکھ کہ تیرے صحن چمن کاپتا پتا بوٹا بوٹا
صحن گلشن میں کسی کام کو آئے کوئیجائے گا بوئے ربا سے معطر ہو کر
صاف شفاف چمکتے ہوئے پر نور مکاںصحن گلشن میں کھلے جیسے ہوں رنگین گلاب
صحن حرم سے انجمن مے فروش تکدو گام فاصلہ ہے ذرا دیکھ بھال کے
گردش تقدیر کے ہاتھوں وطن سے دور ہوںایک بلبل ہوں مگر صحن چمن سے دور ہوں
دیکھو وہ جاتی ہے رشوت سے خریدی ہوئی کارصحن گلشن میں ہو جیسے گزراں موج بہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books