aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sethaa"
آدمی بلبلہ ہے پانی کااور پانی کی بہتی سطح پر
نا بینے نہ سیٹھ نہ ٹھاکرپینٹھ نہیں چوپال نہیں ہے
سیٹھ جی تو خوب موٹر میں ہوا کھاتے پھریںاور ہم سب جوتیاں گلیوں میں چٹخاتے پھریں
کل جب آؤ دے جاناجاتے ہوئے جب سیٹھ نے اس کی کمر میں بازو پہنایا
کبھی سیٹھ بن کر نہ لوں گا غلامیکروں گا نہ مزدور سے بد کلامی
سلامت رہے کارخانے کی چمنیبڑا سیٹھ ماہر ہے جادوگری میں
صیغۂ راز سے کچھ کچھ یہ بھنک آتی ہےکہ ہم آہنگئ احباب سے اب ننگ نہیں
ہند والوں کو مرض ہے ناروا تقلید کاآج گھر میں سیٹھ جی بھی کھیل لیتے ہیں جوا
میں کوئی سیٹھ نہیں کوئی سمگلر بھی نہیںمجھ کو ہوتی نہیں اوپر کی کمائی ہرگز
کیا میری آنکھوں میں سناٹا ہےنہیں برف باری ہو رہی ہے
مہنگائی میں مندہ ہےبھالو سیٹھ کا کاروبار
میں نے دکھ نہیں دیکھامیں نے کچھ نہیں دیکھا
نظم جمہور کی سوگند پلانوں کی قسمسیٹھ جی اور بھی موٹے نظر آتے ہیں مجھے
سیٹھ لچھمن کی پڑوسن بیوہسیٹھ دو گھوڑوں کی بگھی میں آتا ہے ادھر
سیٹھ سلطان لانڈھااور کوئی عاشق گوپانگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books