aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaadi-e-vasl"
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
وہ جس کو کہتے ہیں شادیٔ خانہ آبادیمرے لیے وہ بنی بیوگی جوانی کی
مگر یہ روز و شبیہ شادی و غم
ان دونوں کی کر دیں شادیآ جائیں باراتی ہادی
زلف شب وصل کھل رہی تھیخوشبو سانسوں میں گھل رہی تھی
بھر چکا جام شرط وصل جسےصبح تک، آنسوؤں سے بھرنا تھا
یہ بعد کیا ہے؟حیات و موت اور شادی و غم کے سلسلوں
رنگ فراق و وصل کی پرتیں ابھی کھلی نہ تھیںایسے میں تھی کسے خبر
شادی و غم میں تجھے یاد کیا کرتے ہیںتیری آواز میں فریاد کیا کرتے ہیں
خیال وصل میں پنہاں
ہمیں ہر روزمشق وصل کے ہیجان سے ہو کر
سکوت وصل میں کہیںگلاس لمس تشنگی
لمحۂ قرب میںساعت وصل میں
ڈھلتی ہوئی رات کا نشۂ وصل ہےجسم
شادی و غم جب کہ دونوں ہیں جہاں میں بے ثباتوقت اپنا کاٹ دے ہنس بول کر بہر خدا
وصال و وصل کی خواہش سے بالاترکہا کرتا
مگر آیت وصل کے درد سےیہ معجزہ ہوا
بلا کا عشق ہے تو پھرخراج وصل نہ مانگو
لذت وصل کی بیکلیہجر بیتاب کی روشنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books