aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaah.zaada"
جیسے میں دور کسی دیس کا شہزادہ ہوںمیرا کمرہ مرے ماضی کا حقیقی مونس
''ایک شاہزادہ تھاایک شاہزادی تھی''
گہری بھوری آنکھوں والا اک شہزادہدور دیس سے
اٹھا کے پلکیں جو دیکھ لے تووہ شاہزادہ غلام کر لے
اور اب ایسا ہے کہ وقت جدائی سر پہ آیا ہےتری بارات لے کر آ گیا ہے تیرا شہزادہ
گلابی دور میںوہ اپنے فن کا شاہزادہ تھا
غریب کے ٹوٹے پھوٹے گھر میںہوا تولد تو شاہزادہ
شہزادہ محل سے نکلااور جوگی بن گیا
شہزادہ تھا میں ارمانوں کاامید مری شہزادی تھی
کس ملک کا تو ہے شاہزادہگلاب
جس میں شہزادی ہوتم جیسی
وہ مکاں جس کے در و بام کئی سالوں سےمنتظر ہیں، کوئی مہتاب صفت شہزادہ
کہ جن میں خواب راتوں میں افق سے ایک شہزادہ محبت کی نئی نظمیں لیے نیچے اترتا ہےکہ جن میں عشق ہر اجلی سحر امید کی روشن زمیں پر خواہشوں کے جسم میں تجسیم ہوتا ہے
انجان نگر کا اک شہزادہ زرتار قبا میں آیا تھااس کو لے کر دور گیا انجان نگر کا شہزادہ
ان غریبوں کی مدد پر کوئی آمادہ نہیںایک شاعر ہے یہاں لیکن وہ شہزادہ نہیں
میں تو پیدائش ہی سے اک شہزادی تھیحسن مرے پیکر میں یوں در آیا تھا
اورآئی ایم ایف کا شہزادہ ہوں
یوں لگتا تھا جیسےتخت پر نوعمر شہزادہ ہو کوئی
اور اس میں بھولا بھٹکا زخمی شہزادہ ہےجس کا لشکر
یا راج پوت نسل کا کوئی زندہ دل معزول شہزادہیا مرنے والے جوان بیٹے کا نام کبیر، طارق احد یا کچھ اور تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books