aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaam-e-Gurbat"
دیکھتا ہوں چھا رہی ہے ہر طرفشام غربت آج ہندوستان میں
اپنے گلشن کی تباہی کا گلہ کس سے کروںشام غربت کی سیاہی کا گلہ کس سے کروں
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
شام کی دھندلاہوہٹوں میں دور کوئی کارواںکوہساروں سے اتر کر جیسے میدانوں میں آئے
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
جب میرے کپڑوں کے گہرے زخم بے آواز جیبیںبھر نہیں سکتے تمنائیں سر مژگان غربت
کہ دشت غربت میں منتظر ہیںہزاروں خوں خار لاؤ لشکر
ہم نے جب وادئ غربت میں قدم رکھا تھا
کوچ ٹھہرا مقام غربت سےاب وطن چلنے کی ہے تیاری
سواد غربت میں خیمہ گاہوں کی جیسے گاڑی ہوں خشک چوبیںکبھی نہ شانے جھکا کے چلنا
محیط غربت بالیں ہے خانماں سوزیکوئی حبیب نہیں کوئی غم گسار نہیں
لیکن اے جان سخن تجھ کو خبر ہے کہ نہیںمیرے کاشانۂ غربت پہ نظر ہے کہ نہیں
کسے خبر ہے کہ ارض وطن پہ کیا گزریکہ تجھ کو گوشۂ غربت میں موت آئی ہے
رقص کرتا رہا ہر ذرہ رہ غربت میںکیا بگولے تھے مرے گرد جو منڈلاتے رہے
اور اگر عید منانا ہے تو جان غربتسنگ محنت سے یہ کشکول ضلالت توڑو
ہر اک قوم ہے علم و حکمت میں آگےاور اپنی تباہی و غربت کو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books