aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shafii"
آج پاؤں تلے بچھا دےشافئ کرب رہ رواں ہو
کل بازار میں بھیا شافیپینے آئے ٹھنڈی کافی
قصر شاہی میں کہ ممکن نہیں غیروں کا گزرایک دن نورجہاں بام پہ تھی جلوہ فگن
اس کی قربت میں بیتے سب لمحےمیری یادوں کا ایک سرمایہ
اس مریضانہ رویے سے وطن مجروح ہےاس کا نسخہ تو بتا شافیؔ جو تیرے دل میں ہے
یوں تو اپنے ہی اندر کا سچ اور وہ سچ ہے ارے تا ابد تجھ کو کافی ہےکل کی جانب سے اس بے یقینی کے سارے عوارض کا شافی ہے
میں بہت دور تھا تنہا تھامیرے دل کی تسلی کے لئے
درد کی ایک بے کراں رت ہےحبس موسم کا راج ہر جانب
اگر کبھی یہ گمان گزراکہ زندگی تلخ ہو رہی ہے
قمریاں شاخ صنوبر سے گریزاں بھی ہوئیںپتیاں پھول کی جھڑ جھڑ کے پریشاں بھی ہوئیں
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
یوں ہی بے وجہ کسی شخص کو روکا ہوگا!اتفاقاً مجھے اس شام مری دوست ملی
میں خود میں جھینکتا ہوں اور سینے میں بھڑکتا ہوںمرے اندر جو ہے اک شخص میں اس میں پھڑکتا ہوں
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرےتو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہےاس شہر سے دور اک کٹیا ہم نے بنائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books