aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaidaa"
شیدائے بوستاں کو سرو و سمن مبارکرنگیں طبیعتوں کو رنگ سخن مبارک
نرگس ارزق کے شیدا دیدۂ آہو بھی دیکھاے سنہری زلف کے قیدی سیہ گیسو بھی دیکھ
غالبؔ و میرؔ اس کے شیدا تھےجن کی روح روان ہے اردو
گلابی لاؤ چھلکاؤ لنڈھاؤکہ شیدائے گلابی آ گیا ہے
زنداں میں شہیدوں کا وہ سردار آیاشیدائے وطن پیکر ایثار آیا
جمعدار بھی ہے بسنتی کا شیداسڑک بن رہی ہے
شیدا مسجد کے منظر کایا ہو وہ پجاری مندر کا
شیدا ہوں آزادی کا آزاد نگر میں ڈیرا ہےکیا بتلاؤں میرے بھیا کون جہاں میں میرا ہے
حق کا سودائی حقیقت کا علم کھولے ہوئےصدق کا شیدا صفا کا پاسباں پیدا ہوا
منظر وہ جاں فزا ہیں اور دل پذیر تیرےجانیں ہیں تجھ پہ شیدا اور دل اسیر تیرے
بسکہ جی جان سے اس شعبدے پر تھا شیداوسعت دائرہ کی اپنی عمل سے پیدا
اک فقط میں ہی نہیں شیدا اثرؔشیدا ہے عالم کا عالم آم کا
میں محبت کا پجاری ہوں وفا کا شیدابے وفا کیسے بنوں یہ تو بتا دے مجھ کو
مرے دل میں میرے جگر میں سما جامجھے پڑھنے لکھنے کا شیدا بنا جا
یہ وہ شہر خود مطمئن ہےجو اپنے ہی دل کی شقاوت پہ شیدا رہا
تم آب بقا کے شیدائی میں زہر ہلاہل کا جویامیں رنج و صعوبت کا عادی تم عیش و طرب کے دل دادہ
انوار تبسم کے تکلم سے ہیں پیداضو صبح کی اس منظر دل کش پہ ہے شیدا
صبح پہ شیدا شام پہ عاشقاپنے وطن کے نام پہ عاشق
ہندو بھی شیدا مسلم بھی شیداہے ساری خلقت اس پر دوانی
پیٹھ پر زخم کھانے کے شیداانہیں کی ہے میراث ساری اداسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books