aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shiddat-e-iflaas"
شدت افلاس سے جب زندگی تھی تجھ پہ تنگاشتہا کے ساتھ تھی جب غیرت و عصمت کی جنگ
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
کب تک یہ شکار الم فاقہ و افلاساب اس کی فلاکت کو امارت سے بدل دے
دن کو وہ جگر گوشۂ بیکاری و افلاسبستر پہ خیالات کے جنگل میں ملے گا
تجھے بھی دیکھیں گے مجبور فاقہ و افلاستجھے بھی قید غم و اضطراب دیکھیں گے
دیکھتا کیوں نہیں آج بازار میں جشن افلاس ہےشہر کی بھوک چوری ہوئی
جاگتی زرد سی آنکھیں نہ کہیں لگ جائیںدرد افلاس! ذرا اور چمک اور چمک!
چہروں پہ تازیانۂ افلاس کے نشاںہر ہر ادا سے بھوک کی بیتابیاں عیاں
داغ افلاس کا پیوند۔۔۔ اجازت دے دےمر کے مرتے ہوئے انسان کو زندہ کر دے
اسی سرمایہ و افلاس کے دوراہے پرزندگی پہلے بھی شرمائی تھی جھنجھلائی تھی
وطن کا نکبت و افلاس کھو دیں ہم اشارے میںجہاں ٹھوکر لگا دیں ہو وہیں سے کان زر پیدا
انتہائے فشار حسرت میںشدت سوز و ساز فرقت میں
جس کے اشعار میں تھی شدت احساس جمالجس کے کردار میں آفاقیت
بیکاری و عریانی و مے خواری و افلاسکیا کم ہیں فرنگی مدنیت کی فتوحات
غزالہاگر شدت آرزو میں صداقت ہے اپنی
حیات مرگ محبت پہ نوحہ خواں ہے ابھیوہی فسانۂ افلاس جاں ستاں ہے ابھی
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
ادراک رگ میں یہ چبھتے ہوئے لاکھوں نشترشدت درد
جام و مینا میں بہکتے ہوئے ایمان کو دیکھبھوک و افلاس سے مرتے ہوئے انسان کو دیکھ
یہی کلچر سبب پستئ اخلاق ہوئیہندیوں میں اسی کلچر سے ریا بھی آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books