aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shifaa.ii"
مطمئن کوئی نہیں ہے اس سےکوئی برہم ہے تو خائف کوئی
جب بھی تنہا مجھے پاتے ہیں گزرتے لمحےتیری تصویر سی راہوں میں بچھا جاتے ہیں
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںجو میں نے تجھ سے بچھڑ کے لکھیں
میں نے چاہا تھا اسے روح کی راحت کے لیےآج وہ جان کا آزار بنی بیٹھی ہے
میرے خوابوں کے شبستاں میں اجالا نہ کروکہ بہت دور سویرا نظر آتا ہے مجھے
لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
تیرے خطوں کی خوشبوہاتھوں میں بس گئی ہے سانسوں میں رچ رہی ہے
میں نے جو ظلم کبھی تجھ سے روا رکھا تھاآج اسی ظلم کے پھندے میں گرفتار ہوں میں
رات گئے تک گھایل نغمے کرتے ہیں اعلان یہاںیہ دنیا ہے سنگ دلوں کی کوئی نہیں انسان یہاں
ایک پتنگاتنہا تنہا!
سانولے جسم کی ہر قوس میں لہراتا ہےمسکراتی ہوئی شاموں کا سلونا جادو
اے مرے دشمن جاںمیں تجھے اور تو کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن
در و دیوار پر چھائی ہے اداسی غم کیمحو حیرت ہے خوشی دیدۂ حیراں کی طرح
صندلیں جسم کی خوشبو سے مہکتی ہوئی راتمجھ سے کہتی ہے یہیں آج بسیرا کر لے
روشنی نہیں ہے دور دور تکجاؤ مجھ کو چھوڑ دو
ایک تھا راجہ مہدی علی خاں ایک تھی اس کی رانیرانی کی اک ماں تھی یعنی بچہ لوگ کی نانی
پھر وہی بڑھتے ہوئے رکتے ہوئے قدموں کی چاپپھر وہی سہمی ہوئی سمٹی ہوئی سرگوشیاں
اے کسی گلشن زریں کی گراں قدر کلیاپنی اجڑی ہوئی مہکار چھپا لے مجھ سے
روشنی ڈوب گئی چاند نے منہ ڈھانپ لیااب کوئی راہ دکھائی نہیں دیتی مجھ کو
جب چھلکتے ہیں زر و سیم کے گاتے ہوئے جامایک زہراب سا ماحول میں گھل جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books