aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sho.ala"
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
کسی تنور کے ہیزم کی خاکستر ہی بننا تھااسے شعلہ زدہ بودش کا اک بستر ہی بننا تھا
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہے
اسی کی آرزوؤں کی لحد میں پھینک آیا ہوںمیں اس لڑکے سے کہتا ہوں وہ شعلہ مر چکا جس نے
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
شعلہ یہ کم تر ہے گردوں کے شراروں سے بھی کیاکم بہا ہے آفتاب اپنا ستاروں سے بھی کیا
خلش دل سے اسے دست و گریباں نہ کروںاس کے جذبات کو میں شعلہ بداماں نہ کروں
جب بھی گائے گی کوئی غیرت ناہید غزلسب کو آئے گا نظر شعلۂ آواز میں تو
کبھی تذکرے حسن شعلہ رخاں کےمحبت ہوئی تھی کسی کو کسی سے
قلب آہن جس کے نقش پا سے ہوتا ہے رقیقشعلہ خو جھونکوں کا ہمدم تیز کرنوں کا رفیق
اک لپکتا ہوا شعلہ ہوں میںایک چلتی ہوئی تلوار ہوں میں
روح بے چین ہے اک دل کی اذیت کیا ہےدل ہی شعلہ ہے تو یہ سوز محبت کیا ہے
زندگی شعلہ بے باک بنا لو اپنیخود کو خاکستر خاموش بناتی کیوں ہو
وہ کپکپاتے ہوئے سوز و ساز کے شعلےانہی فضاؤں میں انگڑائیاں جو لے کے اٹھے
وہ شعلۂ لفظ اور معانیکہیں لپکنا کہیں ٹھہرنا
مجھے انسانیت کا درد بھی بخشا ہے قدرت نےمرا مقصد فقط شعلہ نوائی ہو نہیں سکتا
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
وہ چھلکتے ہوئے ساغر سی جوانی وہ بدنجیسے شعلہ سا نگاہوں میں لپک کر رہ جائے
میری بساط کیا ہے تب و تاب یک نفسشعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books