aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shole"
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمودکہ شعلے میں پوشیدہ ہے موج دود
جنگل پہ لپک رہے ہیں شعلےطاؤس کو رقص کی پڑی ہے
یہ دیکھتے ہی ہجوم بپھرا بھڑک اٹھے یوں غضبکہ شعلے کہ جیسے ننگے بدن پہ جابر کے تازیانے
کوڑھ کے دھبے چھپا سکتا نہیں ملبوس دیںبھوک کے شعلے بجھ سکتا نہیں روح الامیں
اک بھڑکتے ہوئے شعلے پہ ٹپک جائے اگربوند بھی بولتی ہے
رونگٹے سارے کھڑے ہیں سانس لینا ہے وبالالاماں شور سگان راہ و غوغائے شغال
عود و عنبر کے شعلے''چالیں'' افلاس کی گرد، تاریکیاں
دل کے کسی بھی شعلے کو عریاں نہ کر سکوںمیں تیغ ہاتھ میں لیے سوئے فلک گیا
یہ لال شفق یہ لالہ و گل اک چنگاری بھی جن میں نہیںشعلے بھی نہیں گرمی بھی نہیں ان تیرے آتش زاروں میں
مری آواز کے شعلے سےجل سکتا ہے
بھڑک رہے ہیں نگاہوں کے سامنے شعلےزباں نہ منہ میں ہو جس کے وہ کس طرح بولے
کھینچ پھر زلف معشوقۂ نیلگوںلے لے شعلے کو پھر دست بیتاب میں
تری آوازجیسے بڑھ رہے ہوں جنگ کے شعلے
لفظ کی بلوغت تک شعلے کی پختگی تک
سورج چاند تارے بہہ رہے ہیںبرف کے جنگل سے شعلے اٹھ رہے ہیں
اے ستی اے جلوہ گاہ شعلۂ تنویر حسنپاک دامانی کا نقشہ ہے تری تصویر حسن
اور ہواؤں کے ہاتھ ہیں گستاختوڑے لیتے ہیں ننھے شعلے کو
ایسا لگتا ہے کہ ہیں شعلے فضا میں ہر طرفآسماں نیلا مگر دھندلا نظر آتا نہیں
محبت کا سبق آساں تھا لیکن بھلا بیٹھامیں اک شعلے کے جس سے دور رہتا تھا
انتقام کے شعلےبرہمی کے انگارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books