aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sikke"
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
اسے اک کھوٹے سکے کی طرح سب کو دکھانا ہےکبھی جب سوچتا ہوں اپنے بارے میں تو کہتا ہوں
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
اس گرانی میں بھلا کیا غنچۂ ایماں کھلےجو کے دانے سخت ہیں تانبے کے سکے پل پلے
تیزئی رفتار کے سکے جماتی جا بجادشت و در میں زندگی کی لہر دوڑاتی ہوئی
مجھے یہ خبر ہےکہ مرد اور عورت محبت کے سکے کے دو رخ ہیں
کس کے ماتھے سے سیاہی چھوٹیمیرے سینے میں ابھی درد ہے محکومی کا
کیا کوئی ہنر بھی بن سیکھےآتا ہے کسی کو چپکے سے
حکمرانوں کے محل، ان کی فصیلیں، سکےرائج الوقت جو ہتھیار تھے اور ان کے دستے
چاند کے سکے چھن چھن گرتے ہیںاور بدن میں رات پھیلتی جاتی ہے۔۔۔
قسمت کے کھوٹے سکے کو قیمت نہیں ملیعورت ہوں میں مجھے مری عظمت نہیں ملی
لگا کر جو وطن کو داؤ پر کرسی بچاتے ہیںبھنا کر کھوٹے سکے دھرم کے جو پن کماتے ہیں
ایک پتھر کی ادھوری مورتچند تانبے کے پرانے سکے
سکے پھینکا کریںاگر آپ درخت بن جائیں
میرے ہونٹوں کے مہکتے ہوئے نغموں پہ نہ جامیرے سینے میں کئی طرح کے غم پلتے ہیں
اور سکے ہینگر میں پڑے چھوٹے کپڑوں میں ڈال دئیےمیں آئینے کے سامنے کھڑی ہوئی
آشتی سیکھے تجھ سے آ کے کوئیہاں خصومت کا تجھ میں نام نہیں
طلائی، نقرئی سکے اچھالو شادمانی کےکھلیں اوراق لوگوں پر کتاب زندگانی کے
ایسے کھیل کہاں سے سیکھےدیکھنے والے حیراں سب ہیں
دفتر کے دروازے پراک کاغذ کالا کرنے کے سکے لینے کو دفتر پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books