aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silsila-e-lams"
وہ شاخ سے بریدہ ہو گیا تو ایک خواب تھاوہ خواب سے بریدہ ہو گیا تو صرف رہ رو ندائے ماورائے قرب و لمس
دن کے ہنگاموں کو رکھتا ہے جواںایک جانب سلسلہ ہائے عمارات بلند
آخری رات ہے یہآخری بار ہے یہ ذائقۂ بوسہ و لمس
رات دن سلسلۂ عمر رواں کی کڑیاں
کہ یہ سلسلۂ کرب و الم ختم تو ہواور ہو جائے جنوں آوارہ
زندگی سلسلۂ سوز جگر ہے اے دوستآج آفات سے بے چین بشر ہے اے دوست
اک نئی شام چلی آئی ہے پھر خواب لئےپھر وہی سلسلۂ سود و زیاں
تجھے بھی اپنی طرح جلد ہی بفضل خدااسیر سلسلۂ پیچ و تاب دیکھیں گے
زلف و رخسار کی اڑتی ہوئی خوشبو کی قسمرونق سلسلۂ شام و سحر ہے تجھ سے
میری قسمت میں بس اک سلسلۂ شام و سحرمیرے کمرے کے مقدر میں فقط تنہائی
کوئی صورت نہیں آرام نشیمن کی نصیبکامراں سلسلۂ برق و شرر ہے اے دوست
وقت کا سلسلۂ شام و سحر یاد نہیںان کو تاریخ کا انداز سفر یاد نہیں
ختم ہو جائے گا یہ سلسلۂ عہد وفازندگی اب تو بکھر جائے گی ٹوٹے ہوئے تاروں کی طرح
دشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھاریگ کو سلسلۂ آب رواں جانا تھا
تخلیق کا منبع، شکتی کا خزینہ تیری ذاتمحور لامتناہی سلسلۂ حیات و ممات
یہ لہو چھیڑ گیا سلسلۂ دار و رسنیہ لہو آگ کی صورت رگ جاں تک پہنچا
کہ زمانے میں سحر ہو نہ کبھیاور یہ سلسلۂ تشنہ لبی
تجھ کو پرکھتا ہے یہ مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلۂ روز و شب صیرفی کائنات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books