aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sinf"
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
میرے اوصاف گنانے کو یہ کاغذ کم ہیںصنف نازک ہوں مگر روح مری رستم ہے
ان کے آگے ہر نیا میدان ہوگا جلوہ گاہاور ترا اسٹیج ہوگا صرف شوہر کی نگاہ
آسماں جان طرب کو وقف رنجوری کرےصنف نازک بھوک سے تنگ آ کے مزدوری کرے
جانتی ہے اپنی رسوائی کو تو وجہ نمودصنف نازک کی کھلی توہین ہے تیرا وجود
خاکۂ دستور قومی یعنی وہ شعری رپورٹامنؔ صاحب نے رقم کی تھی بہ صنف مثنوی
مرثیہ گوئی بنی مقتدر اک صنف سخنیعنی اس فن کو ملا آپ سے رتبہ کیا کیا
ایک لطیفہمیری صنف کے بارے میں
صنف ہے اک پرانی قصیدہ میاںخاص اور عام کی ہے یہ خود ترجماں
شاعر اعظم ہے اور اعزاز کا طالب ہے وہہے غلط گو پھر بھی ہر اک صنف میں صائب ہے وہ
رنگوں سے کھلی دل کشی ہے یہیصنف نازک کی نازکی ہے یہی
آج اک بپھری ہوئی چیخ ہے فن کار کا فنآج ہر صنف لطافت میں ہے بیوپار کا روپ
قطار در قطار صنف ہائے خلق دیکھتی ہوئیقضا بھی ٹھہر کر نظر بچا کے دیکھنے لگی
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیںجیسے تم صرف اک کہانی تھیں
کے یہ جو مہرے ہیںصرف لکڑی کے ہیں کھلونے
صرف میدان کشت و خوں ہی نہیںحاصل زندگی خرد بھی ہے
صرف چند لوگوں نےحق تمہارا چھینا ہے
بغاوتوں کا راگ تھاکبھی وہ صرف پھول تھا
غلط ہے یہ ان کا ہنگامہ کرنایہ سب ہے صرف وحشت کی علامت
کانپتے ہونٹوں پہ تھی اللہ سے صرف اک دعاکاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ٹھہر جائیں ذرا!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books