aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soft"
ایک سافٹ ڈرنک کی قیمت میںدسمبر کی سردی میں
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
نظر سے تمکنت لے کر مذاق عاجزی دے دےمگر ہاں بینچ کے بدلے اسے صوفے پہ بٹھلا دے
''تمہارا وہ ساتھی کہاں ہے؟ابھی ایک صوفے پہ دیکھا تھا میں نے
امجد صوفے پر کوئلے سےکالا طوطا بنا رہا ہے
سفت و سنگیں یا لباس عاریت باریک ہےجامہ زیبی سے قد موزوں پر اس کے ٹھیک ہے
یہ گول میز سے کہتی ہے اب کہ تو کیا ہےچیئر کے سامنے صوفے کی آبرو کیا ہے
کبھی کرسی کبھی صوفہ پکڑ کر جب کھڑے ہوتےتو اس چلنے کی کوشش میں
قالین بھیگ گئی ہےصوفے تیر رہے ہیں
کمرے میں اک صوفے پرایک ضعیفہ بیٹھی تھی
جس صوفے پر میں بیٹھا تھایہ اس کمرے کی کھڑکی سے
کبھی ٹھوکر لگاتے تھےاسے صوفے کے پیچھے پھینکتے اور بھول جاتے تھے
اس میں دو لوگوں کا بستر اوراس کے عین سامنے دو لوگوں کے بیٹھنے والا مٹیالے سے رنگ کا صوفہ پڑا ہے
رکھتے ہیں اپنے جوتے صوفے پراور الماری کے دراز سے کچے امردو نکال کر
یہ بند الماریوں میں رکھی ہوئی کتابیںیہ ٹیلی ویژن یہ ریڈیو یہ فریج یہ صوفے
ایک دوسرے میں مدغم ہو گئے ہیںصوفے پر ادھ لیٹی
صوفے پہ اوندھی گر پڑیاک کرن جانے کہاں سے
تودا سوخت نہ سہیمگر تیری فرو ماندگی
صوفہ کرسی پر دھول جمی تھیدروازوں کے پردے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books