aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subuk"
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامنسبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کاجو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
کبوتر کہیں آشیانے سے دورپھڑکتا ہوا جال میں ناصبور
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
اردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھیہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھی
تو پھر ہم کیاسبک ساران شہر حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں
آواز میں یہ رس یہ لطافت یہ اضطرارجیسے سبک مہین رواں ریشمی پھوار
لیکن غم عاشقی نہیں ہےایسا جو سبک سری سکھائے
جیسے دو تازہ رو تازہ دم پھول پچھلے پہرٹھنڈی ٹھنڈی سبک رو چمن کی ہوا
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
بادل کی سبک رفتاری پربلبل کی آہ و زاری پر
شام کو جب اپنی غم گاہوں سے دزدانہ نکل آتے ہیں ہم؟یا زوال عمر کا دیو سبک پا رو بہ رو
وہ لاری میں گونجے ہوئے زمزمے سےدبی مسکراہٹ سبک قہقہے سے
شلوکا پہنے ہوئے گلابی ہر اک سبک پنکھڑی چمن میںرنگی ہوئی سرخ اوڑھنی کا ہوا میں پلو سکھا رہی ہے
زعم میں پیشانی صحرا پہ ٹھوکر مارتیپھر سبک رفتاریوں کے ناز دکھلاتی ہوئی
سبک مایہ، نازک، طویلجدائی کی ارزاں سبیل!
ایک مدت سے جسے ایسی کوئی شب نہ ملیکہ ذرا روح کو اپنی وہ سبکبار کرے!
اور ان کی سبک پیراہنی سے روٹھ کراپنے بدن پر
شجر حجر پہ ہیں غم کی گھٹائیں چھائی ہوئیسبک خرام ہواؤں کو نیند آئی ہوئی
خلوت میں وہ تسلیم ہے جلوت میں تحکمساحل پہ سبک موج سفینے میں تلاطم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books