aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subway"
کبھی گھورا کبھی تاڑا تو کبھی للکاراکبھی سب وے سے اٹھایا کبھی چھاپہ مارا
سب وے میں نظر آئی مجھے ایک حسینہروسی نظر آتی تھی حقیقت میں تھی چینا
تیرا ستواں جسم ہے تیرابول کہ جاں اب تک تیری ہے
صبح گھر چھوڑنے کا دیر سے گھر آنے کابہتے جھرنوں کی کھنکتی ہوئی آوازوں کا
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
اور مرجھا کے بھی آزاد نہ ہو سکتی تھیںظل سبحان کی الفت کے بھرم کی خاطر
تیتر پکارتے ہیں سبحان تیری قدرتکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
سبحان اللہ دودھ ہے کیساتازہ گرم سفید اور میٹھا
مگر بڑے ہی تحیر سے آج صبح کے وقتسنی ہے میں نے محلے میں ایک بات نئی
صبح ہنستی رہی بجھتے رہے کتنے چہرےچوڑیاں ٹوٹ گئیں مانگ کے سیندور اجڑے
کانوں میں کنڈلوں کی چمک ہے جڑاؤ سےرادھا لجائی جاتی ہے چنچل سبھاؤ سے
کتنی پیاری زبان ہے اردومیرے بھارت کی شان ہے اردو
بستر تک پہنچائےلوری بھی سنوائے
ہر رات ایک صبح کاصبح کو دوپہر کا
اور تو کہتی ہے اس صبح کا سودا کر لوںدل میں ان شعلوں کے بدلے ترے جلوے بھر لوں
اس نظر بس اسی نظر کی قسمجو مجھے یہ بتا کے لوٹ گئی
بولے کہ راز واز تو کچھ بھی نہیں ہے بسسنڈے کی شام پانچ بجے اذن آم ہے
پبلک کے پھنسانے کو سب جال کے پھندے تھےیہ دیش یہ عمامہ اور سبحۂ صد دانہ
راہ حق میں نہ تھے پابند کسی مذہب کےتارک سبحہ و زنار گرو نانک تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books