aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sulaa.ii"
اور رخصت کی تصویر بنائیرات گود میں سلائی
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
زریونؔ کو آ کے سلا کیوں نہ جا''
حق مانگنے والوں کو جس دن سولی نہ دکھائی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
خواب سے بے دار ہوتا ہے ذرا محکوم اگرپھر سلا دیتی ہے اس کو حکمراں کی ساحری
معصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گاحق مانگنے والوں کو جس دن سولی نہ دکھائی جائے گی
کہ جتنا اس رات میں سلگ کے سیہ ہوا ہوں''
وہ غم جو اس وقت تیری بانہوںکے گلستاں میں سلگ رہا ہے
خون تھکواتامجھے ہر لمحے کی سولی پہ لٹکاتا
چند گھڑیوں کے لیے ہوں کہ ہمیشہ کے لیےمری جاگی ہوئی راتوں کو سلا جائیں گے
پیاسا تمام روز بٹھاتی ہے مفلسیبھوکا تمام رات سلاتی ہے مفلسی
ٹیکسٹ جب عاشق برقی کا اٹک جاتا ہےطالب شوق تو سولی پہ لٹک جاتا ہے
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیںپہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے
تم آ بھی جاؤ کہ گزرے ہوئے دنوں کی طرحسلگ نہ جائیں کہیں حسرتوں کی تصویریں
اپنے آپ کوموت کی نیند سلا رکھو!!
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
مرے دروں کی خلق یوں گلی گلی نکل پڑیکہ جیسے صبح کی اذاں سنائی دی!
مجھ کو اپنے بستر پر سلا لومیں اس میلے میں چل کر تھک گیا ہوں
مرے لہو میں ابھی تک سنائی دیتی ہیںسکوت حزن میں بھی گھنگھرؤں کی جھنکاریں
سب بچوں کو سلاتی ہیںاور پھر خواب دکھاتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books