aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suraahii"
تمہارے آئنہ خانے بھی زنگ آلودہمرے صراحی و ساغر بھی گرد گرد سے ہیں
حقہ صراحی جوتیاں دوڑیں بغل میں مارکاندھے پہ رکھ کے پالکی ہیں دوڑتے کہار
سنگ بستہ پڑی تھیصراحی و مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں
لبریز مئ زہد سے تھی دل کی صراحیتھی تہہ میں کہیں درد خیال ہمہ دانی
مگر نہ اپنے آپ کا کوئی سراغ پا سکےمثلث قدیم کو میں توڑ دوں، جو تو کہے، مگر نہیں
جب بھی ساقی نے صراحی کو دیا اذن خرامبزم کی بزم پکارے گی کہ آغاز میں تو
دھرتی کی سنہری سب ندیاںآکاش کی نیلی سب جھیلیں
کسی کے بعداپنے ہاتھوں کی بد صورتی میں کھو گئی ہے وہ
میرے شیشے میں ڈھلا، آہستہشیشہ و جام ،صرا،حی ترے ہاتھوں کے گلاب
وہ چیز بھری ہے کہ سلگتی ہے صراحیہر کاسۂ مے زہر ہلاہل سے سوا ہے
پھر دور کہیں چہکیپھر دل کی صراحی میں اک پھول کھلا تازہ
کوئی جواں سال آرزو ہوکوئی ابلتی ہوئی صراحی
سو گئے جام صراحی کا سہارا لے کرسرد پڑنے لگا اجڑی ہوئی محفل کا گداز
جیسے بلور کی صراحی میںبادۂ آتشیں نفس چھلکے
تیغوں سے کھنکاتے رہےاور وہ حسیں نازک سبک ہلکی صراحی کس کی ہے
ایک صراحی رکھی ہوئی ہےاک بیمار سا حقہ بھی ہے
مرمریں رنگ سبک جسم دہن چھوٹا سالمبی گردن کسی مے کش کی صراحی جیسے
صراحی سے پیاس کی بورس رہی ہے
میرے ہی سنگ کھانے کے لقمے بھرےمیں بھری چاند راتوں میں مٹی کی کوری صراحی سے
سر تال صراحی چلتی ہےآنکھوں کی مدرا ڈھلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books