تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "surili"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "surili"
نظم
کوئل کی سریلی تانوں پر تھم تھم کے پپیہا گاتا ہے
حل ہو کے ہوا کی لہروں میں ساون کا مہینہ آتا ہے
نشور واحدی
نظم
میں نے وقت صبح چڑیوں کی سریلی چہچہاہٹ کو سنا ہے
اور میرے ذہن کے ساگر میں نغمے بلبلے بن کر اٹھے ہیں