aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa.ii"
کیا ان کی چچی تائی نہیںہوگا کوئی رشتہ سورج سے
اس گلستاں میں بس اک رنگ کے ہی پھول ہوں گےکچھ افسر ہوں گے جو یہ طے کریں گے
اک منزل کے لئےکتنی منزلیں طے کرتا ہے
ہمیں تو ہیں وہجو طے کریں گے
ہونے کا ہر اک امکاںنہ ہونے تک کا سارا فاصلہ
محبت تلاش کرنے کے کار بے سود میں مصروف ہوںمحبت کے موسم تک
تب میں نے عشق نہیں کیامیں نے جب عشق کیا
ظلمت شام اودھ صبح بنارس کا نکھارآگرے کے تاج کی عظمت ہمالہ کا وقار
یہ تن و توش اور یہ رفتارایسی رفتار پر خدا کی مار
یوں طے کیا انہوں نے محبت کا مرحلہایک ایک گھونٹ اور جو ہونا تھا ہو گیا
کانپ اٹھتا ہے تہی دست جوانوں کا غرورحسن جب ریشم و کمخواب میں تل جاتا ہے
چاک پر جیسے بنائے جا رہے ہوں زلزلےیا جنوں طے کر رہا ہو گردشوں کے مرحلے
گر یہ طے ہےجو کچھ بھی ہوا
میں رہنمائے قوم ہوں، یہ ہو چکا ہے طےکھاتا رہا ہوں گالیاں ماضی میں پے بہ پے
سفر پر سفر طے کیے جا رہا ہوں
کھیل طے کر لیںسنہرے تاش کے پتوں سے درزوں
سیکڑوں منزلیں طے کر تو چکےلیکن اب جائیں کدھر
کئی صدیوں کا لمبا فاصلہ طے کر کے میں نے صبح پائی ہےمگر
پر سفر زیست کا ہر حال میں طے کرنا ہےکوئی اس جد و جہد میں ہے کہ دولت مل جائے
وصل کے فسانے سےہجر کے زمانے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books