aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taap"
میں جب بھیزندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
سارے تواناؤں سے توانااے بالا، ہر بالاتر سے
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
اب بھی کھیت گندم کےتیز دھوپ میں تپ کر
گرمی سے تڑپ رہے تھے جان داراور دھوپ میں تپ رہے تھے کہسار
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
چاہتے ہیں دریا کو مٹھی کا جال لگائیںآنکھیں منظر تہہ کرتی جا رہی ہیں
ساز آہنگ جنوں تار رگ جاں کے لئےبے خودی شوق کی بے سر و ساماں کے لئے
جب ابھرتا ہے افق سے زندگی کا آفتابجب نکھرتا ہے لہو کی آگ میں تپ کر شباب
چڑھ جائے گی تپ صحراؤں کواٹھے گی امڈ کر لال آندھی
ریت میں دھنسی اپنی ننھی سی کشتی کووہ تک رہی ہے غور سے
مینہ برسے گا ٹپ ٹپ ٹپساز بجے گا ٹپ ٹپ ٹپ
دھوپ سے تپ کے مٹی کا گیلا بدن جاگ اٹھا تن گیاگھر ہمکنے لگے لوگ بسنے لگے
کی آگ سے جسمکچھ اس طرح تپ رہا ہے
میرے بدن سے آگ دور ہوئیتو میں نے اپنے گناہ تاپ لیے
تپ دق کا نیا ٹیکا گڑنت ہےنمک بالکل نہیں پھیکا گڑنت ہے
آتش تغئیر کے ہاتھوں پگھل جاتے ہیں سبوقت کی بھٹی میں تپ کر اک نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں سب
آگ ہے آگے تاپ رہے ہیںکمبل میں لپٹے بیٹھے ہیں
اک بات ہو بتاؤں اک درد ہو سناؤںروؤں بھلا کہاں تک کب تک پڑا کراہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books