aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taariif"
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
تلسیؔ و خسروؔ ہیں تیریتعریف میں رطب اللساں
بنت حوا ہوں میں عورت ہے مرا اسم شریفہے یہ پہچان مری اور یہی ہے تعریف
میری ہر بات ہے تعریف تیریمیرا ہر لفظ تیری کیفیت ہے
نخل الفت جن کی کوشش سے اگا ہے قوم میںقابل تعریف ان کی ہمت مردانہ ہے
وہ مہ جبیں عورتیں کہاں ہیںوہ جن کی تعریف کرتے کرتے
تمہیں میری آنکھوں کی تعریف کرتے ہوئےسوچنا چاہئے تھا
جو کبھی پھولوں کی خوشبو میں بھگویا تھامحض کانٹے ہی کانٹے ہر طرف تھے
ایسے ایک دلہن کی تعریف ہو رہی تھیایسے ایک دلہن کی قسمت سو رہی تھی
کوئی تعریف نہیں ہوگیجس میں گزر جانے والی کل کے لیے
نہ سیاہی کا سمندر نہ فلک سا کاغذکیسے لکھے کوئی تعریف زبان اردو
ہم علم کے سوداگر ہیں اور مکتب میں تجارت کرتے ہیںسب کرتے ہیں تعریف ہماری دل میں حقارت کرتے ہیں
ہو سکے اے ملک کے محسن تری تعریف کیاتو نے اک کوزے کے اندر بند دریا کر دیا
میں تمہارے شو کیس میں سجائی گڑیاکتنی بھی اس کی تعریف کرو
لیکن وہ تعریف بھی کیا ہےصرف زباں پر جس کی صدا ہے
عکس کی تعریف میںرسم کی تحریف میں
وقتاً فوقتاً ہماری تعریف کی جائےہمیں شاباشی دی جائے
یعنی جاوید اخترؔ نے سچ ہی کہاحسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں
ہے قصیدے میں طنز اور تعریف بھیکیفیت اس میں ہوتی ہے اک نظم سی
اس شخص نے اس شخص کو کس آنکھ سے دیکھا!مجھے تو یوں لگا جیسے کوئی دیوان غالب کی منقش جلد کی تعریف کرتا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books