aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tafazzul"
دل و جاں اور آسائش یہ اک کونی تمسخر ہےحمق کی عبقریت ہے سفاہت کا تفکر ہے
دام سیمین تخیل ہے مرا آفاق گیرکر لیا ہے جس سے تیری یاد کو میں نے اسیر
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
ناپید ترے بحر تخیل کے کنارےپہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے
اپنے غم خانۂ تخیل میںتجھ سے ہوتی ہے گفتگو اب بھی
کس نے دیوار تفاوت کی اٹھائی لوگوکیوں سمندر کے کنارے پہ ہیں پیاسے سارے
ہے اس کی طبیعت میں تشیع بھی ذرا ساتفضیل علی ہم نے سنی اس کی زبانی
شباب جس سے تخیل پہ بجلیاں برسیںوقار جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں
وہ خموشی شام کی جس پر تکلم ہو فداوہ درختوں پر تفکر کا سماں چھایا ہوا
زخم خوردہ ہیں تخیل کی اڑانیں تیریتیرے گیتوں میں تری روح کے غم پلتے ہیں
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
میرے تخیل میں جو اک تصویر بن کے رہ گئیجو دل میں میرے بس کے تقدیر میں کسی اور کی ہو گئی
وہ اس وقت اک پیکر نور ہوتیتخیل کی پرواز سے دور ہوتی
میں سوچتا رہتا ہوں یوں ہیآخر یہ تفاوت کیا معنی
الفاظ و معانی میں تفاوت ۔۔۔نہیں لیکنملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
جوانی نگاہوں میں بہکی ہوئی سیمحبت تخیل میں بہکی ہوئی سی
میں لفظوں کا آقاتخیل کا خالق
میری تخیل کا شیرازہ برہم ہے وہیمیرے بجھتے ہوئے احساس کا عالم ہے وہی
جگمگا اٹھتی ہے دنیائے تخیل جس سےدل میں وہ شعلۂ جاں سوز دبا رکھا ہے
تخیل میں ترے نزدیک جب میں خود کو پاتا ہوںمجھے اس وقت اک طرفہ خوشی محسوس ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books