aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tah-e-daam"
وہ مری حسرت دیرینہ کا شہباز جلیلکتنی مدت میں بالآخر تہہ دام آیا ہے
جبر سے ظلم سے ہم ڈر نہیں سکتے ہرگزساعت جہد میں شعلوں کی طرح جلتے ہیں
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
صبا کی مست خرامی تہ کمند نہیںاسیر دام نہیں ہے بہار کا موسم
کوئی دروازے پہ دستک ہے نہ قدموں کا نشاںچند پر ہول سے اسرار تہ سایۂ در
تہہ آتش سرخ رو وہ سوالیکہ جس نے ہتھیلی پہ سرسوں جما لی
ہزار فتنے تہ پائے ناز خاک نشیںہر اک نگاہ خمار شباب سے رنگیں
کاش ابھر آئے کہیں سے وہ سفینہ جو مجھےاس غم مرگ تہہ آب سے آزاد کرے
زلزلے موج تہہ آب سے ہیںدیکھ امید کے نشے سے یہ بوجھل آنکھیں
فقیری میں یہی اسباب ہستی تھا یہی درد تہہ جام تمنا تھایہی ساماں بچا لیتے تو اچھا تھا
جیسے چنگاری زیر خاکسترجیسے اک شعلۂ تہ داماں
کاش ابھر آئے کہیں سے وہ سفینہ جو مجھےاس غم مرگ تہہ آب سے آزاد کرے
کہیں مہر صبح کمال کےکہیں زلف وصل مزاج پر تہ گرد ہجر جمی ہوئی
جب کوئی قرض صداقت کا چکانے کے لیےزہر کا درد تہ جام بھی پی لیتا ہے
یہ زمیں کیا کہ اب آسماں بھی تہہ آب ہے
تہہ دامن لہو سے اپنے سینچا تھا
دغا نے مجھےتہ نشیں رکھا
کس طرح آئے گی جس روز قضا آئے گیشاید اس طرح کہ جس طور تہہ نوک سناں
چپہ چپہ پہ ہیں یاں گوہر یکتا تہ خاکدفن ہوگا نہ کہیں اتنا خزانہ ہرگز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books