aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tajraba"
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
اہل ادب نے پھر یہ کیا تجربہ نیاشاعر مواصلات کی دنیا پہ چھا گیا
جسے خیالی قلعوں کے برج گرانے کا بڑا تجربہ ہےاس کی نا بودی میری ایک چپ کے فاصلے پر ہے
نہ اغلام امرد پرستی سے رشتہ رہا ہےکوئی تجربہ بھی نہیں زندگی کا؟
تجربہ کار ذہن تو سب سمجھ جاتا ہےذہن میں سوچوں کو بند کر کے
کل شب عجیب ادا سے تھا اک حسن مہرباںوہ شبنمی گلاب سی رنگت دھلی دھلی
ہے بھوتک شاستر میں اک چیز لائٹکریں گر تجربہ جاتی ہے سائٹ
کوئی بیتا موسم انہی پتھروں کی کسی درز میں کوئی کونپل کھلا کر گیا ہومحبت کا ہر تجربہ دوسرے سے علیحدہ نا ہوتا
غیر دنیا غیر اس کا تجربہلفظ غیر آہنگ غیر
جس طرح ہاتھ کی پوروں پہ کبھیپہلے پہلے سے کسی تجربۂ لمس محبت کا اثر کھلتا ہے
مجھے زندگی کا کوئی تجربہ نہیںشاید اپنی غلطیوں کو ہنس کر بھولنے کے فقدان کو تجربہ کہتے ہیں
تو تجربہ اک نیا ہوا تھامری نظر کو
کوئی رنگین سا افسانہ سناؤکوئی ماضی کا جنوں خیز ترانہ چھیڑو
عزیزو!اگر رات رستے میں آئے
راجہ گدھ اور اس کے ساتھیوں کے لیےیہ ایک بالکل نیا تجربہ تھا
دماغ کے پاس تجربہ ہےدماغ لے لو
تجربہ ہےحقیقت میں ہر آدمی محترم ہے
کم ہیں بہت انسانیت و خلق کی قدریںیہ تجربۂ اہل جہاں ہم نے کیا ہے
لیکن خدا بھلا کرے اک مہربان کاجن کو ادب برائے شکم کا ہے تجربہ
(جانور، تم جانتی ہو، چیرتے ہیں، پھاڑتے ہیں!)اس لیے اب تجربہ وہ اپنی پکی عمر میں دہرا کے خود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books