aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takalluf"
نہ دوستی نہ تکلف نہ دلبری نہ خلوصکسی کا کوئی نہیں آج سب اکیلے ہیں
بے تکلف خندہ زن ہیں فکر سے آزاد ہیںپھر اسی کھوئے ہوئے فردوس میں آباد ہیں
بے جا محبت بے جا تکلفدونوں اوچھے لگتے ہیں
کچھ تکلف سے سہی ٹھہر کے کچھ بات کریںاور اس عرصۂ اخلاق و مروت میں کبھی
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
یا بر لب جمنا کوئی دوشیزہ نہا کربیٹھی ہے تکلف سے اداؤں کو چرا کر
کس سے پوچھیں وبا اور وفا میں بنائے ہوئے بے تکلف تعلقکی عمریں اگر مختصر ہیں تو کیوں ہیں
مرے لئے یہ تکلف یہ دکھ یہ حسرت کیوںمری نگاہ طلب آخری نگاہ نہ تھی
جس نے ہر دام میں آنے میں تکلف برتالے اڑی ہے اسے زلف گرہ گیر اب کے
تو بے تکلف ضمیر تک اپنا بیچ دیتے ہیںجاہ و ثروت کی منڈیوں میں
رات داڑھی کے اندھیرے سے تکلف برتےعرش کے سامنے رسوائی کی گردن نہ اٹھے
خلق کو ہر لحظہ اپنے حسن کی رنگت دکھابے تکلف کیا ہی ہر دل میں سماتی ہے بہار
ہر تکلم اک قیامت ہر تبسم برق ریزاور جس کی سادگی بھی اک فسانہ حشر خیز
ریاضی ہو کہ منطق فلسفہ ہو یا تصوف ہوسب اس کی بزم میں موجود ہیں اور جان محفل ہیں
کہیں ایسا نہ ہو تکلف کودل کا رشتہ سمجھ لے دل میرا
حسینوں کے چہرے چمکتے دمکتےتکلف نہیں حسن کی آرسی میں
اس تکلف کا روادار نہ ہو
تکلف مجبوری اور زبردستی کا شائبہ ہویا دعا میں ہلتے ہوئے لب
دعوتوں کے جال پھیلائے ہوئے ہیں ہر طرفکہہ دیا کھانے سے پہلے ہی تکلف بر طرف
خوب ہنس لو کہ تکلف سے بہت دور ہوں میںمیں نے مصنوعی تبسم کا بھی دیکھا انجام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books