aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tanz"
وہ نوحوں کے ادب کا طرز تو پہچانتی ہوگیاسے کد ہوگی شاید ان سبھی سے جو لپاڑی ہوں
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گےکانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
ہوں جو الفاظ کے ہاتھوں میں ہیں سنگ دشنامطنز چھلکائے تو چھلکایا کرے زہر کے جام
کہ عورتوں کی ساخت ہے وہ طنز اپنے آپ پرجواب جس کا ہم نہیں
ہماری ہمدمی پر طنز کرتےاور یہ باتیں
جیسے رشتے داروں کےطنز میری غربت پر
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرفچوڑیوں پر بھی کئی طنز کئے جائیں گے
طنز آوازہ برہمی افسادطعن تشنیع مضحکہ ایراد
ایسی الجھنیں ہیں جن کو آج تک کوئی نہیں سلجھ سکاکہ عورتوں کی ذات ہے وہ طنز اپنے آپ پر
بہ صد طنز ہم سب سے یہ کہہ رہی ہےکہ میں تو ''نئی'' ہوں
جھنجھلاتی تھیں کبھی طنز سے کچھ کہتی تھیںہم کو گھیرے ہوئے بیٹھی تھیں نعیمہ شہناز
ان کی شریک حیات نے اس پرطنز سے ''جی اچھا!'' فرمایا
وہ تبسم میں نہاں طنز کے میٹھے نشتروہ تکلم میں تغافل کو چھپانے کی ادا
میں بھی شریک ہو گیا بوس و کنار میںہر آم کھانے والے کا یہ طرز عام ہے
آسماں مجھ پہ طنز کرتا ہےچاند تاروں میں ہوتی ہیں باتیں
طنز کے ناوک خوش سلیقہ کی سن سنہواؤں سے محفوظ سانسوں میں آراستہ مختلف سگریٹوں کی مہک
انہیں کیا جانتے ہو تم انہیں پہچانتے ہو تمادائے طنز سے ہر ایک پر انگلی اٹھاتا ہے
مرا وجود ہی خود مجھ پہ طنز کرتا ہےیہ میرا سایہ بھی کیوں آج مجھ سے ڈرتا ہے
ہے قصیدے میں طنز اور تعریف بھیکیفیت اس میں ہوتی ہے اک نظم سی
اس پل اس کی آنکھیںایسی طنز بھری مسکان لیے تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books