aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taraf-daar"
مقتل کی سنہری چوکھٹ تکبسمل کا طرف دار آئے گا
کون ہیں کنس یا راون کے طرف دار کہوکون ہم میں سے ہے ظالم کا طرف دار کہو
قتل اور خوں کی سیاست کے طرف دار نہیںدافع جنگ فقط پھول ہیں تلوار نہیں
نہیں ہے غریبوں کا غم خوار کوئیطرف دار کوئی مددگار کوئی
واعظ سے پریشان تھا ملاؤں سے بیزارمذہب سے شناسا تھا مگر حق کا طرفدار
ہم سفر بن کے جسے ناز تھا ہم راہی پررہزنوں کی وہ طرفدار بنی بیٹھی ہے
گلے گھٹتے ہیں یا پھر ٹوٹتی ہیں پھانسیاں دیکھیںسر و دوش اک طرف دار و رسن کی آزمائش ہے
میرؔ جی کے بھی طرف دار تھے مرزا غالبؔمادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔ
میں اس شہر خرابی میں فقیروں کی طرح در در پھرا برسوںاسے گلیوں میں سڑکوں پر
اک فسوں حیات طرح دار ہےزندگی گامزن ہے اسی نہج پر
ہر طرف درد کے لمبے سائےراستے پھیل گئے دور گئے
جسم کے چاروں طرفدرد کی تاریک فصیل
اجنبی کی طرحدور تھی منزل مگر اسے بھی سمجھے ہم
شاعری کی طرف کھلتے ہیں میرے دروازےاور دروازوں کے اس پار دمکتی دنیا
دعوائے عدل بھی قاتل کی طرف داری بھیجب ہو یہ عدل کا معیار نہ کیوں حیرت ہو
کسی بت کی طرحدیر تک ہاتھ میں وہ کتاب آپ کی
۔۔۔۔۔۔۔ مدتوں کی تھکاوٹ سے اکڑی ہوئیہاتھ اکڑے ہوئے ہیں جو ناپید در کی طرف
ہر طرف خاموش گلیاں زرد رو گونگے مکیںسونے سونے بام و در اور اجڑے اجڑے شہ نشیں
دامن وقت پہ اب خون کے چھینٹے نہ پڑیںایک مرکز کی طرف دیر و حرم لے کے چلو
اک طرف دیوار و در اور جلتی بجھتی بتیاںاک طرف سر پر کھڑا یہ موت جیسا آسماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books