aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "targiib"
ترغیب:پھر میں کام میں لگ جاؤں گا آ فرصت ہے پیار کریں
کہ چھایا ہے ترغیب کا جال ہر اک حسیں پررسیلے جرائم کی خوشبو مجھے آج للچا رہی ہے!
یہ ایک لمحہ جو اپنے ہاتھوں میں چاند سورج لیے کھڑا ہےمجھے اشاروں سے کہہ رہا ہے
اور انہیں اس طرح کے گناہوں کی ترغیب دیجس طرح کے گناہوں سے میلاد آدم ہوا تھا
نئے خوابوں کے جالوں میں الجھتے سانس کہتے ہیںکبھی تو پھیلے ہاتھوں کے تموج میں سمٹ جانے کی ترغیب و اشارت کو
میں تمہیں ترتیب دوںقرب کی ترغیب دوں
میں ان کو روز پڑھتی ہوںمیں لفظوں میں چھپی ترغیب کے لہجے سمجھتی ہوں
ترے جسم کی نرم خاموشیاںمجھ کو ترغیب کے جنگلوں میں بلاتی رہیں
اس کی آنکھوں میں نیا حسن نکھر آئے گاایک ترغیب نظر آئے گی
چلمنوں کے اس طرف جگمگاتی زندگیسامنے آ کر نقاب رخ کو سرکاتی ہوئی
کبھی تم جو آؤتو میں صبح کے چھٹپٹے میں
پیارے سورجتم تو اپنا چہرہ
عشق طالب بھی ہے غالب بھی ہے تہذیب بھی ہےعشق واجب بھی ہے راہب بھی ہے ترغیب بھی ہے
جوں ہی جھکتا ہوںوہ ترغیب دیتا ہے
چپ رہو گے نہ ابمجھ سے وعدہ کرو
مسلسل ہوا نےسمیٹے ہیں پتوں کے بکھرے خزانے
گندم کی ترغیب کو بھول کےمساوی حق کا
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
جہاں زاد میں آج تیری گلی میںیہاں رات کی سرد گوں تیرگی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books