aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tariiqa"
بس ایک وقفۂ تاریک، لمحۂ شہلاسما میں جنبش مبہم سی کچھ ہوئی فوراً
لد گیا اب تو وہ انڈوں کا زمانہ صاحبہو چکا اب تو طریقہ یہ پرانا صاحب
کہ یہ جینے کا طریقہ بھی ہے انداز بھی ہےتیری آواز بھی ہے میری آواز بھی ہے
آسانی سے جینے کا اچھا یہ طریقہ ہےزہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے!
طور طریقہ اکھڑا اکھڑا چہرا پیلا سخت ملولراہ میں جیسے خاک پہ کوئی مسلا مسلا باغ کا پھول
سکھاتی ہیں یہ جینے کا طریقہبتاتی ہیں ہمیں کیا ہے سلیقہ
عبادت کا طریقہ حرکتیں ہیں تشنہ و مبہمکبھی روح صنم بیدار خواب مرگ مہمل سے
پھر کوئی تو طریقہ نکالو گےجس سے زمانے کو یہ بات سمجھا سکو
خوش رہنے کا ہے یہی طریقہہر بات کا سیکھیے سلیقہ
پرانا طریقہ بدلنا ہے ہم کوترقی کی راہوں پہ چلنا ہے ہم کو
تمہیں نے ہے اچھا طریقہ سکھایاتمہیں نے ہے رستہ خدا کا بتایا
دل کی بات کہنے کا اک یہی طریقہ ہےچھپ کے ساری دنیا سے اب گھروں کے کونوں میں
وہ کیا طریقہ ہو میں اس کا بھاگ بن جاؤںسمجھ میں آیا نہیں کوئی راستہ بھی جب
طریقہ آشنائی کا کبھی ایسا نہ بدلا تھاکہ چال عشاق نے بدلی حسینوں نے چلن بدلا
کیسے وہ مجھ جیسے اک لڑکے کی دنیا کو بدل دے گیاسے معلوم ہوگا کیا کہ کافی کپ کی ریڈنگ کا طریقہ یہ نہیں ہوتا؟
بظاہر خوبصورت ہیںتکلم کا طریقہ بھی بہت عمدہ سا ان کا
کہاں احساس کو پورا دکھانا ہےطریقہ ہی نہیں آتا
ہر ایک شے کو برتنے کا اک طریقہ ہےاس طرح سے کفایت بھی اک سلیقہ ہے
ہر اک طریقہ بدل چکا تھاہجوم سے بچ کے چلنے والا
بڑا سستا طریقہ ہے ہمارا بھیبہا کر اشک جو ہمدردیاں ہم نے سمیٹی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books