aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tark-e-mulaaqaat"
ترک دنیا کا سماں ختم ملاقات کا وقتاس گھڑی اے دل آوارہ کہاں جاؤ گے
گھول کر تلخئ دیروز میں امروز کا زہرحسرت روز ملاقات رقم کی میں نے
جو راز تھی نباہ کا وہ بات بھی گئیوارفتگئ شوق ملاقات بھی گئی
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
طبیعت اب تو ہے آمادۂ ترک غزل خوانیچہ را کاری کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
آخری یہ بھی اک گناہ کریںان سے ہم ترک رسم و راہ کریں
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
دور ماضی کی بد انجام روایات لئےنیچی نظریں وہی احساس ملاقات لئے
آدمی کس سے مگر بات کرے؟بات جب حیلۂ تقریب ملاقات نہ ہو
صبح تک شام ملاقات چلےہم پہ ہنستی ہوئی یہ تاروں بھری رات چلے
آج جب ترک تعلق کا خیال آیا ہےایسا لگتا ہے محبت کو زوال آیا ہے
فسون ملاقات ہے باعث بے قراریجنون ملاقات رہتا ہے طاری
کوئی چارہ نہیں جز ترک تعلق اے دلاک صدا اور سہی آخری بار
شخصیت کا تری جادو کہ محبت کا فسوںبارہا چاہوں مگر ترک تمنا نہ کروں
جس سے شاداب ہے مدت سے مرا ذوق طلبآج تقریب میں یہ طرز ملاقات ترا
رسم اندیشہ کی تقریب ملاقات سے فارغ ہوئے ہمرسم اندیشہ کسی اور زمانے کا گناہ
سوچتا ہوں کہ بڑھوں اور کوئی بات کروںاس سے تجدید ملاقات کروں
جب نہیں ہے آپ کو ترک تعلق کا خیالآپ ہی کے قول سے تردید ہونی چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books