aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarke"
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
بے وفائی کی گھڑی، ترک مدارات کا وقتاس گھڑی اپنے سوا یاد نہ آئے گا کوئی
عہد وفا یا ترک محبت جو چاہو سو آپ کرواپنے بس کی بات ہی کیا ہے ہم سے کیا منواؤ گے
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گےاحرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
اے کہ تیرا مرغ جاں تار نفس میں ہے اسیراے کہ تیری روح کا طائر قفس میں ہے اسیر
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
سیرت نبوی، ترک دنیا اور مولوی صاحب کے حلوے مانڈے میں کیا رشتہ ہے؟دن تو اڑ جاتے ہیں
اپنے ترکے کی بندوق تھامے کھڑا ہوںتماشائے اہل کرم دیکھتا تھا
غیر کی ہو کے بھی تم میری محبت چاہواس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں یہ تارے کیسے
بتان ناز فرما سے یہ کہہ دوکہ اک ترک شہابی آ گیا ہے
کوئی چارہ نہیں جز ترک تعلق اے دلاک صدا اور سہی آخری بار
وہ اک دوسرے سے یوں ہی روٹھ جاناوہ ترک محبت کے الزام دے کر
ترک افتادہ کو تو نے ہی دیا اذن خرامتیرے ہی ہاتھوں نے چھلکائے ہیں آزادی کے جام
آج اس دیس کل اس دیس کا وارث ہوگاہم سے ترکے میں ملیں گے اسے بیمار درخت
آج رہ رہ کے تڑپتا ہوں نئی بات ہے کیادل نے کیوں ترک محبت کی قسم کھائی ہے
جب نہیں ہے آپ کو ترک تعلق کا خیالآپ ہی کے قول سے تردید ہونی چاہئے
اب چائے ٹھنڈی نہیں ہوگیداڑھی اب نہیں بڑھے گی
خفا ہونے کی رسمیں ہیںبگڑنے کے طریقے ہیں
اب نہ پھیلاؤں گا میں دست سوالمیں نے دیکھا ہے کہ مجبور ہے تو
طلب و ترک طلب سلسلۂ بے پایاںمرگ ہی زیست کا عنوان ہے ہر خون شدہ خواہش میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books