aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasdiiq"
تیری تخلیق نہیں ہے مری تخلیق نہیںہم اگر ضد بھی کریں اس پہ تو تصدیق نہیں
مصاحب شاہ سے کہو کہفقیہہ اعظم بھی آج تصدیق کر گئے ہیں
مجھ کو اس راحت میں صادق پا کرسارے جھوٹ مری تصدیق کو آ جاتے ہیں
جو واقعہ سناؤ تحقیق پہلے کر لویعنی سہی غلط کی تصدیق پہلے کر لو
یہی تکذیب آئینہ، زمانے بھر کے شیشہ گر قبیلے کے لیے خطرات کا تصدیق نامہ ہےمری تضریب پیہم سے یہ آئینوں کے سوداگر شکستہ ہیں
''ناگزیر ہے! میں نے تائید کیآؤ میں تمہیں زیب تن کر لوں! نہیں تو ہم تصدیق کے حق سے محروم ہو جائیں گے، ہم کبھی ثابت نہ ہو سکیں گے''
تو سہولت ہو اس کو یہ تصدیق کرنے کییہ شخص سچ مچ نہیں ہے
اس نے میرے شعر کی تصدیق کر دیاور مرا لکھنا مکمل ہو گیا تھا
وہ خوش رنگ الہام بن کر نہ اتراجسے تیرے ہونٹوں کی تصدیق ملتی
دوسرے کئی لوگوں نے اس بات کی تصدیق کیکچھ نے یہ ماننے تک سے انکار کر دیا
شاید کتاب کا مصنف بھی مار دیا گیااس کی تصدیق آگے کی ان دعاؤں سے ہوتی ہے
اور طائروں نے یک زباںاس بات کی تصدیق کی
مری مشکل کا تم ہی حل نکالوتمہیں تسلیم کر لو
کیا ماننا جاننے کی پہلی شرط ہےاور جاننا ماننے کی محض تصدیق بھر ہے
سچ کیا ہے تصدیق کرورب سے اپنے سدا ڈرو
بھولنے والے آؤ پھر سے تجدید وفا کرتے ہیںجہاں سے ہاتھ کی لکیریں نوچ ڈالی تھیں
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books