aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasliim"
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
ہے کبھی جاں اور کبھی تسليم جاں ہے زندگیتو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپ
خم ہے سر تسلیم مرا آپ کے آگےپیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی
یہ عقل و فہم بڑی چیز ہیں مجھے تسلیممگر لگا نہیں سکتے ہم اس کا اندازہ
نے لذت تسلیم کسی میں نہ کسی کو ہوس جورسب کے نئے طور!
کب کا تسلیم کر لیا ہےہم ایک دنیا کے رہنے والے ہیں
خلوت میں وہ تسلیم ہے جلوت میں تحکمساحل پہ سبک موج سفینے میں تلاطم
حسن کی جلوہ گہہ ناز کا افسوں تسلیمیہی قرباں گۂ ارباب نظر کیوں ہو جائے
کتنے تسلیم لیے کتنے ہی آداب لیےعید آئی ہے محبت کا نیا باب لیے
ان ہاتھوں کی تعظیم کروان ہاتھوں کی تکریم کرو
دل نہ اس طرح دکھا صاف مکرنے والےمجھ کو تسلیم کہ تیری کوئی تقصیر نہ تھی
اب مجھے کسی اور سے محبت ہو گئی ہےاور وہ مجھ سے نفرت کر رہا ہوگا
میں آگہی کے اس بھیانک دور سے گزر رہی ہوںجہاں تمام لفظ کھوکھلے
ستم آرائیاں تسلیم لیکننہایت مخلص و دم ساز بھی ہے
فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہ عمل بندمقصود ہے کچھ اور ہی تسلیم و رضا کا
زمانے کی ہوا بدلی ادھر رنگ چمن بدلاگلوں نے جب روش بدلی عنادل نے وطن بدلا
اے زندگیتو اب تمہاری عمر کی بہاریں گزر گئیں
اپنے زخمی شباب کو تسلیماپنے بچپن کے قہقہوں کو سلام
اور اب ہمیں تم سے جدا بستر کہاں تسلیم کرتے ہیںچلی آؤ کہ عمریں رائیگاں ہونے سے بچ جائیں!
تسلیم کی خوگر ہے جو چیز ہے دنیا میںانسان کی ہر قوت سرگرم تقاضا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books