aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tezii"
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہےتو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
قلب آہن جس کے نقش پا سے ہوتا ہے رقیقشعلہ خو جھونکوں کا ہمدم تیز کرنوں کا رفیق
نور کی موجیں لیمپ سے جاریتیزی تھی ہر جمپ سے جاری
دھوپ میں تیزی نہیںایسے آتا ہے ہر اک جھونکا ہوا کا جیسے
چپکے چپکے چھت پر پہنچیپھر تیزی سے ان پر جھپٹی
وہ عشرت بہ داماں جوانان کالجکوئی تیز دستی و چستی پہ نازاں
جب چاند کی کرنیں تیزی سےاس دل کو چیر کے آتی ہیں
مری دنیا بہت تیزی سے خالی ہو رہی ہےعجب مشکل ہے میری
وہ آگے آگے تیز خراممیں اس کے پیچھے پیچھے
تیزی سے جنگلوں میں اڑی جا رہی تھی ریلخوابیدہ کائنات کو چونکا رہی تھی ریل
چلتے چلتے مجھے تیزی سے خیال آیا ہےتیرا یہ جوڑا جو کھل جائے بکھر جائے تو پھر کیا ہوگا
ساز کی لے میں تیزی آئینشۂ مے کی انگڑائی نے
رکشا و ٹیکسی کا میٹر تیز ہونا چاہئےنرسری کا ماسٹر انگریز ہونا چاہئے
گرمی دیکھی سردی دیکھیتیزی دیکھی نرمی دیکھی
لرزش سیماب بجلی کی تڑپ شاخوں کا لوچعقل کی تیزی طبیعت کی اپچ شاعر کا سوچ
تو کرے میری ہم سری کا خیالتیری یہ تاب یہ سکت یہ مجال
وہ سانسوں کی تیزی وہ سینے کی دھڑکنوہ دونوں کا چھپ چھپ کے آنسو بہانا
جاڑے کی بھیانک راتوں میں وہ سرد ہواؤں کی تیزیہاں وہ تیزی وہ بے مہری جو ہوتی ہے تلواروں میں
اک خاتون نے یہ فرمایاعشق میں ہے تلوار کی تیزی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books