aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thakaavat"
سلگتی مسکراہٹ سےتمہاری اس تھکاوٹ کو
تو اس حبس دکھن کے گھر سےرنج آئندہ و رفتہ کی تھکاوٹ سے
بیٹھ جاناجب تھکاوٹ پاؤں پکڑے
خوشی میں ساری تھکاوٹ کو بھول جاتا ہےکہ پھولتی ہے جو کھیتی تو پھول جاتا ہے
رات کے ڈوبتے پہر کی خامشی چل پڑیرت جگوں کی تھکاوٹ میں ڈوبی ہوئی
خوف کی تھکاوٹ میرے جسم سے اترنے لگتی ہےتو میں محسوس کرتا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔ مدتوں کی تھکاوٹ سے اکڑی ہوئیہاتھ اکڑے ہوئے ہیں جو ناپید در کی طرف
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
مجھ کو دیکھو کہ میں تھکا ہاراپھر رہا ہوں جگوں سے آوارہ
میں تھکا ہارا تھا، اتنے میں جو آئے بادلکسی متوالے نے چپکے سے بڑھا دی بوتل
ایک بوڑھا سا تھکا ماندہ سا رہوار ہوں میںبھوک کا شاہ سوار
طراوت سے ہیں خالی تیرے مرجھائے ہوئے بوسےنزاکت سے ہیں خالی تیرے گھبرائے ہوئے بوسے
پھر خیال آیا کہ جینا ہے مجھےجس طرح ایک تھکا ماندہ پرندہ
کل راتوہ تھکا ہوا
علم و ایماں کی طراوت کا دلوں میں ہے گزاردھو گئے چشمۂ اخلاق سے سینوں کے غبار
میرے چھپر سے ٹیک کر کاندھاکون استادہ ہے تھکا ماندہ
محتسب کتنے نکل آئے گھروں سے ہر سوتاڑتے ہیں کسی چہرہ پہ طراوت تو نہیں
کا موقعہ ملتا رہےفرصت نے مجھے تھکا دیا تھا
کہ تمہارے میدان اتنے فراخ ہیںکہ میرے اسپ اصیل کو تھکا دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books