aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thos"
پیپر ویٹٹھوس شیشے کا بنا ہوا ہے
زندگی ٹھوس حقیقت ہے کوئی خواب نہیںپھر بھی اک عمر بنی رہتی ہے دیوانے کا خواب
ٹھوس اور سیال دولتوں کیکمی نہیں ہے
ٹھوس دھرتی پر نہ پھر میں آؤں گاٹوٹ کر ورنہ فنا ہو جاؤں گا
اپنی ساری آرزوؤں کوٹھوس کناروں کی پہچان بتا دوں
ہاں ٹھوک بجا کر ہم نے حکم لگایا ہےسب مایا ہے
روک لے سانس جو قریب آئےٹھیس اس کو کہیں نہ لگ جائے
ذرا سی ٹھیس سے بھی شیشۂ دل ٹوٹ جاتا ہےبہت نازک مگر از قسم استحکام ہے اردو
شاعری کا خانماں ہے نطق کا لوٹا ہوااس کا شیشہ ہے زباں کی ٹھیس سے ٹوٹا ہوا
توس مکھن دودھ کافی رائتاالغرض جو کچھ کہا منگوا لیا
خوابوں کا کیاخزاں رسیدہ پتی کے مانند ہوا کی ٹھیس سے بھی ٹوٹا کرتے ہیں
کوئی شیشہ ذرا سی ٹھیس سے جب ٹوٹ جاتا ہےکوئی بھولا ہوا گھر شام کو واپس نہ آئے تو
پھر بھی تیرا ٹھور نہ جاناکٹھن بڑا ہے تجھ کو پانا
ٹھیس لگی تو چیخ اٹھیں گےدھاگے کی گردن سے چمٹ کر رہ جائیں گے
''خیال خاطر احباب چاہئے ہر دم!انیسؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو!
بس چلی جا رہی ہے عمر گریزاں کی طرحٹھس کے بیٹھے ہیں مسافر صف مژگاں کی طرح
بندر یہ تھے قسمت والے جیتے ٹاسفوراً چیتے کو بلوایا اپنے پاس
خود بہکتی نہیں بہکاتی ہیںٹھیس لگتے ہی چھلک جاتی ہیں
محبت کانچ ہوتی ہیںذرا سی ٹھیس لگنے سے یہ چکنا چور ہوتی ہے
افسردگی ہڈیوں کے گودے میں ٹیسیں مار رہی ہےگوشت پوست خور زدہ زمین کی طرح بربادی کا نقشہ پیش کر رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books