aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tilmiiz"
میں اپنے شہر علم و فن کا تھا اک نوجواں کاہنمرے تلمیذ علم و فن مرے بابا کے تھے ہم سن
پاک رکھ اپنی زباں تلمیذ رحمانی ہے توہو نہ جائے دیکھنا تیری صدا بے آبرو
بجا ہے تجھ کو کہتے ہیں جو ہم تلمیذ رحمانی
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
اجاڑا ہے تمیز ملت و آئیں نے قوموں کومرے اہل وطن کے دل میں کچھ فکر وطن بھی ہے
خدا کی شان ہے نا چیز چیز بن بیٹھیں!جو بے شعور ہوں یوں با تمیز بن بیٹھیں!
تفریق حسن و عشق کا جھگڑا نہیں رہاتمئیز قرب و بعد مٹاتی چلی گئی
کبھی یہ گل بھی نظر کو فریب دیتے ہیںہر ایک پھول میں تمییز رنگ و بو رکھنا
تمیز نہ کر سکیں
پھر ہم تمیز روز و مہ و سال کر سکیںاے یاد یار پھر ادھر اک بار دیکھنا
میری فطرت کو بھی ہے اشک و تبسم میں تمیزمیں نے سوچا ہے کہ میں بھی تمہیں بدنام کروں
تمیز رہبر و رہزن کرو نہ آج کے دنہر اک سے ہاتھ ملاؤ کہ جشن کا دن ہے
میں تیری دودھیا رنگت کلائی میںطلائی چوڑیوں ایسے
ہم بد تمیز ٹھہرےگو اچھی بات بولیں
وہ شے دے جس سے نیند آ جائے عقل فتنہ پرور کوکہ دل آزردۂ تمییز لطف و جور ہے ساقی
زمین پر تلملا رہے ہیںجو پیاس پانی کی منتظر تھی
پھولی شفق فضا میں حنا تلملا گئیاک موج رنگ کانپ کے عالم پہ چھا گئی
گلے کا طوق آ رہے قدم پر کچھ اس طرح تلملا کے اٹھنا
صاف ستھری ہے میری ہر ایک چیزمجھ کو اماں نے سکھائی یہ تمیز
غیرت کی تیلی سے پھونک دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books